باڑہ نیوز ڈاٹ نیٹ تحصیل باڑہ اکاہ خیل سے شدت پسندوں نے ایک شخص کو جاسوسی کے الزام میں اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے ۔واقعات کے مطابق اتوار کی شام کو تحصیل باڑہ اکاہ خیل کے علاقہ درو اڈہ سے مسلح شدت پسندوں نے مسمی سید غنی ولد عظمت خان اکاہ خیل

07/21/2014 01:34

 

باڑہ نیوز ڈاٹ نیٹ 
تحصیل باڑہ اکاہ خیل سے شدت پسندوں نے ایک شخص کو جاسوسی کے الزام میں اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے ۔واقعات کے مطابق اتوار کی شام کو تحصیل باڑہ اکاہ خیل کے علاقہ درو اڈہ سے مسلح شدت پسندوں نے مسمی سید غنی ولد عظمت خان اکاہ خیل کو جاسوسی کے الزام میں اغواء کر کے نا معلوم جگہ پر منتقل کیا ہے ۔پولیٹیکل حکام نے واقعے کی تصدیق کی ہے ۔