باڑہ نیوز ڈاٹ نیٹ جمرود کے علاقہ ملاگوری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نوجوان نے خود کشی کر لی ہے ۔اطلاعات کے مطابق تحصیل جمرود کے نواحی علاقہ ملاگوری مراد ڈھنڈ میں ملاگوری قبیلے سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ نوجوان زاہد ولد راسن خان دل برداشتہ ہو کر خود

07/21/2014 01:36

 

باڑہ نیوز ڈاٹ نیٹ

 
جمرود کے علاقہ ملاگوری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نوجوان نے خود کشی کر لی ہے ۔اطلاعات کے مطابق تحصیل جمرود کے نواحی علاقہ ملاگوری مراد ڈھنڈ میں ملاگوری قبیلے سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ نوجوان زاہد ولد راسن خان دل برداشتہ ہو کر خود کو کلاشنکوف سے فائر کر کے خود کشی کر لی ہے ۔خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ۔